’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 میں ن لیگ کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق خاتون پریزائیڈنگ افسر اور سابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے درمیان جھگڑا خاتون ووٹر کا نام ووٹر لسٹ سے نکالنے پر ہوا ۔مسلم لیگ… Continue 23reading ’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی







































