الیکشن کمیشن ٗعام انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات 2018 کو ملتوی کرنے اور سابقہ قبائلی علاقے فاٹا کی صوبائی نشستوں پر ملک بھر کے ساتھ انتخابات کرانے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ پیر کو چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق 3 درخواستوں پر سماعت کی۔متحدہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن ٗعام انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد