خراب مالی صورتحال ،گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر،حکومت نے عوام کی کھال اتارنے کی منصوبہ بندی کرلی،ضرورت کی اہم ترین چیز کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ 200 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔اوگرا کی جانب سے وفاقی حکومت کو کی گئی سفارش کے مطابق گیس کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ گھریلو صارفین کیلئے کیا گیا ہے ٗماہانہ 100 یونٹ تک گیس استعمال کرنے والے گھریلو… Continue 23reading خراب مالی صورتحال ،گرتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر،حکومت نے عوام کی کھال اتارنے کی منصوبہ بندی کرلی،ضرورت کی اہم ترین چیز کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کرنے کی تیاریاں