پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

میں بشریٰ عمران کو بچپن سے جانتا ہوں، الیکشن سے قبل وہ مجھے فون کرکے بار بار کیا کہتی رہیں؟ عطا محمد مانیکا نے حیرت انگیز دعوے کر دیے

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا محمد مانیکا نے کہا ہے کہ بشریٰ عمران میں الیکشن جتوانے والی کرامات نہیں، بشریٰ بی بی میرے بیٹے کو پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار کرانے کیلئے فون کرتی رہیں مگر انہوں نے انکار کر دیا۔ میں بچپن سے بشریٰ عمران خان کو جانتا ہوں ان میں ایسی کرامات نہیں کہ کسی کو الیکشن جتوا سکیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان الیکشن

بشریٰ مانیکا کی کرامت سے نہیں کسی اور کی کرامات سے جیتے ہیں۔عطا محمد مانیکا نے کہا کہ کامیاب امیدوار وہی ہیں جو الیکشن سے قبل ن لیگ سے جدا کرا دیے گئے، آزاد امیدوار پورا کھیل خراب کرتے ہیں ان پر پابندی لگنی چاہیے۔عطا مانیکا نے کہا کہ گذشتہ پانچ سال کے دوران لیگی اراکین کے ساتھ پارٹی قیادت کارویہ ٹھیک نہیں تھا، اس وجہ سے بڑی تعدادمیں اراکین پارٹی سے بدظن ہوئے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…