منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار

datetime 15  ستمبر‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایئر لائنز کی بالٹی مور سے میامی جانے والی پرواز 1779 میں ایک خاتون مسافر کو طیارے میں نازیبا حرکات پر پولیس اور ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا۔

حکام کے مطابق جب دورانِ پرواز ایک خاتون مسافر نے اچانک اپنے تمام کپڑے اتار دیے اور مسافروں کے سامنے نازیبا و غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں۔عملے نے فوری طور پر کاک پٹ اور ایئر لائن کے آپریشنز سینٹر کو مطلع کیا اور لینڈنگ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی کی درخواست کی، تاہم پائلٹس نے پرواز کا رخ موڑنے کے بجائے سفر جاری رکھا۔جہاز جب میامی ایئر پورٹ پر اترا تو پولیس پہلے سے گیٹ پر موجود تھی، جس نے خاتون کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے خاتون کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ((ایف بی آئی) کے سپرد کر دیا ہے جو اس واقعے کی مزید تفتیش کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…