ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

یہ سیٹ دراصل تحریک انصاف کی ہے ٗڈیٹا میں غلطی ہوئی، الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی اہم نشست سے متعلق یوٹرن، تحریک انصاف کو کامیاب قراردیدیا،پی ٹی آئی کی مجموعی نشستوں میں مزید اضافہ

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک انسانیت والی سیٹ دراصل پی ٹی آئی کی ہے ٗڈیٹا میں غلطی ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ پاکستان تحریک انسانیت نامی

جماعت انتخابات میں کوئی سیٹ نہیں لے سکی،تحریک انسانیت والی سیٹ دراصل پی ٹی آئی کی ہے،ڈیٹا میں غلطی ہوئی، اس طرح عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے الیکشن کمیشن ڈیٹاکے مطابق پی ٹی آئی کی نشستیں 116 ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…