اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی نمبر گیم میں کامیابیاں تسلسل کے ساتھ جاری، معروف سیاسی شخصیت اور رکن قومی اسمبلی کی عمران خان سے ملاقات، شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کی نمبر گیم میں کامیابیاں تسلسل کے ساتھ جاری، معروف سیاسی شخصیت اور رکن قومی اسمبلی کی عمران خان سے ملاقات، شمولیت کا اعلان کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مظفر گڑھ کے نو منتخب آزاد ایم این اے شبیر قریشی نے ملاقات کی

جس میں انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مظفر گڑھ کے نو منتخب آزاد ایم این اے شبیر قریشی نے ملاقات کی۔ اس دوران مظفر گڑھ کے نو منتخب آزاد ایم این اے شبیر قریشی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…