ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،مختلف حلقوں میں احتجاج مظاہرے ،ریلیاں، مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر بھی احتجاج جاری
لاہور ( این این آئی )ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر مختلف حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنماؤں اور بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے امیدواروں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ،فیصلوں پر نظر ثانی نہ کرنے کی صورت میں احتجاجی دھرنا دینے اور امیدواروں کو سپورٹ نہ کرنے کا… Continue 23reading ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،مختلف حلقوں میں احتجاج مظاہرے ،ریلیاں، مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر بھی احتجاج جاری