منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں آزاد ایم این ایز کی تعداد کتنی ہو گئی تحریک انصاف میں خوشی کا سماں !کون، کون شامل ہو گیا

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آ ئی این پی)پا کستان تحر یک انصاف (پی ٹی آ ئی) کے رہ نما فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس آزاد ایم این ایز کی تعداد 8 تک پہنچ گئی ہے،عام انتخابات میں اکثریت ملنے کے بعد تحریک انصاف کی وفاق میں حکومت سازی کے لیے مشاورت جاری ہے اور نمبر گیم پورا کرنے کے لیے آزاد امیدواروں سمیت دیگر جماعتوں کے ارکان کو ملانے کی تگ و دو چل رہی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطا بق ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس آزاد ایم این ایز کی تعداد 8 تک پہنچ گئی ہے اور مزید 2 آزاد ارکان قومی اسمبلی سے بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار کو ہرانے والے ایم این اے شبیر قریشی سے معاملات طے پاگئے ہیں جب کہ نو منتخب آزاد ایم این اے علی محمد مہر بھی پی ٹی آئی ٹیم کاحصہ بننے کوتیار ہیں،ذرائع کے مطابق 13 میں سے 6 آزاد ارکان پہلے ہی تحریک انصاف کا حصہ بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…