اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے 17نگران وزراء کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد(آن لائن)تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگراں وزرا کی جانب سے الیکشن ایکٹ دوہزار سترہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے نام جاری کر دئیے۔ پنجاب سے سات۔ سندھ سے تین ۔خیبر پختونخواہ کے پانچ اور پلوچستان سے دو وزرا کے نام سامنے آگئے۔ الیکشن ایکٹ کے مطابق حلف اٹھانے کے بعد وزرا… Continue 23reading اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے 17نگران وزراء کے نام سامنے آگئے