تیزہوائیں ، گرج چمک کیساتھ بارشیں ! محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، مالاکنڈ، ہزارہ، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، (آج) ہفتہ کو بھی ملک کے بیشتر… Continue 23reading تیزہوائیں ، گرج چمک کیساتھ بارشیں ! محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کر دی