جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف ایک اور سیٹ سے محروم ہو گئی،دوبارہ گنتی کے بعد مخالف جماعت کا امیدوارکامیاب

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں ایک اور سیٹ سے محروم ہو گئی۔ حلقہ پی کے سترپر دوبارہ گنتی میں اے این پی کے خوشدل خان کامیاب قرار دے دیئے گئے ۔اے این پی کے اْمیدوار خوشدل خان اس سے قبل گنتی میں پی ٹی آئی کے شاہ فرمان سے سینتالیس ووٹوں سے ہار گئے تھے۔ خوشدل خان نے دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے امیدوار شاہ فرمان

پر ایک سو ستاسی ووٹوں کی برتری حاصل کی۔ خوشدل خان کی کامیابی کے اعلان کے بعد اْن کے حامیوں نے بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔پی کے 70 پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار خوشدل خان ایڈوکیٹ کے حلقے میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 187 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…