پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم ، تحریک انصاف کے رہنما اور علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے لاہور سے کپتان کو بڑا جھٹکا دیدیا، ٹکٹ نہ ملنے پر دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازعات سامنے آنے لگ گئے، لاہور اب خاموش نہیں رہے گا،شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے پوتے ولید اقبال نے قیادت کے فیصلوں پر آواز اٹھانے کا اعلان کر دیا، ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور شاعر مشرق علامہ اقبال ؒ کے پوتے ولید… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم ، تحریک انصاف کے رہنما اور علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے لاہور سے کپتان کو بڑا جھٹکا دیدیا، ٹکٹ نہ ملنے پر دھماکہ خیز اعلان کر دیا