جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال5560میگا واٹ تک جا پہنچا، 8سے 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ، درجنوں چھوٹے بڑے کار خا نوں نے ایک شفٹ بند کر دی،ہزاروں مزدور بے روزگار

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال5560میگا واٹ تک جا پہنچا، ٹیکسٹا ئل سٹی میں 8سے 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ درجنوں چھوٹے بڑے کار خا نوں نے ایک شفٹ بند کر دی ،کپڑے کا پیداوری عمل بری طرح متاثر ایکسپورٹرز کو موسم سرما کے ملبوسات کے آرڈع بر وقت پورے کر نے میں مشکلات اربوں ڈا لر کے ایکسپورٹ کے آرڈر منسوخ ہو نے کا خدشہ پیدا ہو گیا ،

سینکڑوں پاور لومز ورکر اور اس شعبہ سے براہ راست وابسطہ مزدور بے روزگار تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر مین بجلی کا شارٹ فال 5560میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ٹیکسٹا ئل سٹی میں شہری علاقوں میں 8گھنٹے اور دیہی علاقوں 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سلسلہ شروع ہو گیا ٹیکسٹا ئل سٹی میں بجلی کی طویل دورا نیے کی لوڈ شیڈنگ نے سینکڑوں چھوٹے بڑے کار خا نوں نے اپنی ایک شفت بند کر دی جس سے کپڑے کا پیداواری عمل بری طرح متا ثر ہوا ایکسپورٹرز کو انٹر نیشنل منڈیوں سے موسم سرما کے ملبوسات کے لیے گئے آرڈرز پو رے کر نے میں شدید مشکلات کا سا منا کر نا پڑے کا موسم ایکسپورٹرز نے کہا کہ اگر موسم سرما کی آرڈرز میں تا خیر ہو ئی تو کروڑوں آرڈرز منسوخ بھی ہو سکتے ہیں جس ایکسپورٹرز نقصان ہو گا اور ملک بھی ایکیسپورٹ سے حا صل ہو نے والے زر مبا دلہ سے محروم ہو گا بجلی ظا لمانہ لوڈ شیڈنگ سے فیکڑیوں ،کار خا نوں کی ایک شفٹ بند ہو نے سے سینکڑوں پاورلومز ورکرز اور اس شعبہ سے برا ہ راست وا بسطہ افراد بے روزگار ہو گئیبے روزگاری کی وجہ سے لاء4 اینڈ آرڈر کا سنگین مسا ئل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال5560میگا واٹ تک جا پہنچا، ٹیکسٹا ئل سٹی میں 8سے 10گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ درجنوں چھوٹے بڑے کار خا نوں نے ایک شفٹ بند کر دی ،کپڑے کا پیداوری عمل بری طرح متاثر ایکسپورٹرز کو موسم سرما کے ملبوسات کے آرڈع بر وقت پورے کر نے میں مشکلات اربوں ڈا لر کے ایکسپورٹ کے آرڈر منسوخ ہو نے کا خدشہ پیدا ہو گیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…