تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی جانب سے الزامات لگانے پر ایم کیو ایم بھی مشتعل، اتحاد بننے سے پہلے ہی ٹوٹنے کے قریب پہنچ گیا،صورتحال انتہائی کشیدہ
اسلام آباد(آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی جانب سے دونوں جماعتوں کے مابین اتحاد کو مجبوری قرار دیے جانے کا معاملہ عمران خان کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر فردوس شمیم نقوی… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی جانب سے الزامات لگانے پر ایم کیو ایم بھی مشتعل، اتحاد بننے سے پہلے ہی ٹوٹنے کے قریب پہنچ گیا،صورتحال انتہائی کشیدہ









































