جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

ضلع حویلی میں شیر نے دو بہن بھائیوں پر حملہ کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ جسے جان کر آپ کا دل دہل جائے گا

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں شیر نے دو بہن بھائیوں پر حملہ کر کے نوجوان لڑکی کو موقع پر ہی جان سے مار دیا جبکہ بھائی بھاگ کر جان پچانے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع حویلی گاوں چرون منگل کے روزدن دو بجے دو بہین بھائی نازیہ بی بی عمر 28سال۔ چوہدری راشد 25 اپنی بکریوں کے ساتھ

گھاس کٹائی کر رہے تھے کہ اچانک شیر نے ان پر حملہ کر کے نازیہ بی بی کو موقع پر ہی جان سے مار دیا جبکہ چوہدری راشد بھاگ کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گیا عوام علاقہ کا اس حولے سے کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی شیر کو اس علاقہ میں دیکھا گیا اور کئی پالتو جانورں کو جان سے مار چکا ہے تاہم اس سے قبل کوئی جانی نقصان نہیں پہنچایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…