خواجہ محمد آصف نے کاغذات نامزدگی میں خود کو 4 کروڑ 47 لاکھ 20 ہزار 360روپے کامقروض ظاہرکردیا ،کس اہم شخصیت سے اتنی بڑی رقم ادھارلی؟ حیرت انگیز انکشافات
سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کاغذات نامزدگی میں خود کو مقروض ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق ایم پی اے ارشد وڑائچ سے 4 کروڑ 47 لاکھ 20 ہزار 360روپے ادھار لیے ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات… Continue 23reading خواجہ محمد آصف نے کاغذات نامزدگی میں خود کو 4 کروڑ 47 لاکھ 20 ہزار 360روپے کامقروض ظاہرکردیا ،کس اہم شخصیت سے اتنی بڑی رقم ادھارلی؟ حیرت انگیز انکشافات