جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخواکاوزیراعلیٰ کون ہوگا؟عاطف خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

مردان (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے کہاہے کہ مجھے وزارت اعلیٰ سے متعلق علم نہیں ٗپارٹی ترجمان میڈیا کو آگاہ کر دیں گے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے وزارت اعلیٰ سے متعلق علم نہیں ہے کہ

پارٹی کن ناموں پر غور کررہی ہے،جب فیصلہ ہوگا تو پارٹی کے ترجمان میڈیا کو آگاہ کر دیں گے،ایک دو روز میں کے پی کی وزارت اعلیٰ سے متعلق آگاہ کر دیا جائے گا، میرے قومی اسمبلی کے حلقے میں دوبارہ گنتی کا عمل طویل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…