پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور میں اب جس نے بھی یہ کام کیا اس کے خلاف ایک ہزار روپے جرمانہ عائد ہو گا ، لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا 

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی سڑک مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے والوں کیخلاف ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مال روڈ کو ماڈل روڈ بنانے کا حکم جاری کیا ۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مال روڈ پر تاریخی عمارتوں پر رنگ روغن کا کام 7 اگست سے شروع کیا جائے جبکہ 30 اگست سے تاریخی عمارتوں کی بحالی کے

لیے سول ورک شروع کیا جائے۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں مال روڈ کو ماڈل روڈ بنانے سے متعلق ضلعی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر 7 اگست تک مال روڈ سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کیا جائے، چیف ایگزیکٹو لیسکو اور جی ایم پی ٹی سی ایل مال روڈ سے لٹکتی تاروں کا خاتمہ کریں۔مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے پر ایک ہزار روپے جرمانہ کا حکم دیدیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…