ہارون بلور کی شہادت، صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو ملک اور سسٹم کو نقصان پہنچے گا، اسفندیار ولی خان نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی
پشاور(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی کو انتخابی عمل سے آؤٹ کرنے کیلئے سازش کی جا رہی ہے ، بہت صبر کر لیا اگر ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو ملک اور سسٹم کیلئے نقصان دہ ثابت ہو گا، ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading ہارون بلور کی شہادت، صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو ملک اور سسٹم کو نقصان پہنچے گا، اسفندیار ولی خان نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی