منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو ایم کیو ایم نے سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماء رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبز واری سے ن لیگ اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے رابطہ کرکے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تھی لیکن ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…