اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

5 نو منتخب ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آ ئی این پی)مزید5نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ پی ٹی آئی میں شا مل ہونے والوں میں قومی اسمبلی کے 4اور صوبائی اسمبلی کا ایک رکن شامل ہے۔بدھ کو پاکستان تحریک انصاف میں آزاد صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان کی شمولیت کا سلسہ مسلسل جاری و ساری رہا۔ قومی اسمبلی کے آزادحیثیت میں منتخب عاصم نذیر اور مظفر گڑھ کے سردار خرم لغاری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

ان کے علاوہ جھنگ سے تیمور خان اور تیمور لالی جبکہ پی پی 127 کے محمد اسلم بھروانہ بھی تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔ تمام رہنماوں نے بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تمام رہنماوں نے عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کی تعمیر میں ہاتھ بٹانے کے عزم کے ساتھ عمران خان کی قیادت پر بھپور اعتماد کا اظہار کیا۔ چیئرمین عمران خان نے تمام رہنماوں کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…