منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کے اقدام سے تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر یار محمد رند نے کہا ہے کہ جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کرنے پر اختلاف ہے ،عمران خان جو فیصلہ کرینگے وہی ہمیں قبول ہوگا، پی ٹی آئی بلوچستان جہانگیر ترین کے اقدام سے سخت ناراض ہیں ، پی ٹی آئی بلوچستان میں خود اپنی حکومت بنا سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یارمحمد رند نے کہا ہے کہ

پارٹی کے اندر کوئی اختلا ف نہیں ہیں، بی اے پی سے مرکز میں حمایت کے بدلے صوبائی حکومت میں تعاون کی بات ہوئی تھی، پارٹی جسکو منتخب کرے گی وہی تعاون کی بات ہوئی تھی۔عمران خان نے ہمیں مل بیٹھ کر بات کرنے کا کہا تھا۔ پی ٹی آئی بلوچستان میں خود اپنی حکومت بنا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بلوچستان جہانگیر ترین کے اقدامات سے سخت ناراض ہے۔ عمران خان جو فیصلہ کریں گے ہمیں قبول ہوگا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…