ٹیکسی میں مفت سفر،کپڑوں پر 50فیصد رعایت،مختلف برانڈز ،ریسٹورنٹس کی جانب سے ووٹرز کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان ،تفصیلات جاری
لاہور ( این این آئی) مختلف برانڈز اور ریسٹورنٹس کی جانب سے آج ( بدھ ) 25جولائی کو عام انتخابات کے موقع پر ووٹرز کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان کر دیا گیا۔ آن لائن ٹیکسی سروس ’’کریم‘‘نے 25جولائی کو خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے، یعنی آج بروز بدھ جب ووٹرز پولنگ اسٹیشن کے… Continue 23reading ٹیکسی میں مفت سفر،کپڑوں پر 50فیصد رعایت،مختلف برانڈز ،ریسٹورنٹس کی جانب سے ووٹرز کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان ،تفصیلات جاری







































