ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بیٹے کو دعوت نامہ کیوں نہیں بھیجا ،ن لیگ کے اہم رہنمااور اسسٹنٹ کمشنر میں تکرار کے بعداسسٹنٹ کمشنر پر حملہ،افسوسناک واقعہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکردو (آئی این پی) بیٹے کو دعوت نامہ کیوں نہیں بھیجا، سینئر صوبائی وزیر اکبر تابان اور اسسٹنٹ کمشنر شہریار شیرازی کھرمنگ کے میں تکرار ہو گئی ، اکبر تابان اور اے سی کھرمنگ کے درمیان شدید تلخ کلامی پر مسلم لیگ ن واک آؤٹ پر کر گئی ،

طاہر شگری بھی اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ آور ہو گئے تاہم موقع پر موجودلوگوں نے بچا لیا شگر فورڈ مچلی منڈی بن گیا ۔ شگر سے پولیس ذرائع کے مطابق سرفہ رنگا کار ریلی اختتامی تقریب میں شرکت کے لئے سینئر صوبائی وزیر حاجی تابان کے صاحبزادے یاسر خان اپالو کو شگر فورڈ میں دعوت نامہ دکھانے کیلئے گیٹ پر روکا گیا تو صورتحال خراب ہوگئی جب اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ شہر یارشیرازی نے سینئر صوبائی وزیر اکبر تابان کے بیٹے کو دعوت نامہ دکھانے کا کہا تو موقع پر موجود سینئر صوبائی وزیر آپے سے باہر ہو گئے اور اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ کو کھری کھری سنا دی دونوں کے درمیان معاملہ تلخ کلامی تک پہنچ گیا اور مسلم لیگی کارکنان واک آؤٹ کر گئے تاہم معاملہ وزیر اعلیٰ کے نوٹس میں آنے کے بعد انہوں نے سینئر وزیر کے بیٹے اور لیگی اراکین کو اپنے پاس بلا لیا اور اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ اور لیگی کارکنوں میں اے سی کی مبینہ بد تمیزی کیخلاف مذاکرات جاری ہے ۔ بیٹے کو دعوت نامہ کیوں نہیں بھیجا، سینئر صوبائی وزیر اکبر تابان اور اسسٹنٹ کمشنر شہریار شیرازی کھرمنگ کے میں تکرار ہو گئی ، اکبر تابان اور اے سی کھرمنگ کے درمیان شدید تلخ کلامی پر مسلم لیگ ن واک آؤٹ پر کر گئی ،طاہر شگری بھی اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ آور ہو گئے تاہم موقع پر موجودلوگوں نے بچا لیا شگر فورڈ مچلی منڈی بن گیا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…