منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

’’ڈی گریڈ لوگوں کیلئے کمپنی کی مشہوری ضروری ہوتی ہے‘‘ نواز شریف کو اس نہج پر پہنچانے کا ذمہ دار کون ہے؟ شیخ رشید نے نام بتادیا

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)’’ڈی گریڈ لوگوں کیلئے کمپنی کی مشہوری ضروری ہوتی ہے‘‘ نواز شریف کو اس نہج پر پہنچانے کا ذمہ دار کون ہے؟ شیخ رشید نے نام بتادیا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے طلال چوہدری کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی گریڈ لوگوں کیلئے کمپنی کی مشہوری ضروری ہوتی ہے، نواز شریف کو اس نہج پر پہنچانے کا ذمہ دار یہی ٹولہ ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ

یہ وہ بداخلاق ٹولہ ہے جس کی سوچ نواز شریف کی ہے ٗطلال چوہدری الیکشن ہار گئے، اب نااہلی سے فرق نہیں پڑتا ٗیہ صرف میڈیا میں ان رہنے کیلئے سب کچھ کرتے ہیں۔یاد رہے سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما طلال چودھری کو توہین عدالت کیس میں نااہل قرار دیا۔ لیگی رہنما کو عدالت برخاست ہونے تک قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔طلال چودھری توہین عدالت کیس کا فیصلہ 11 جولائی کو محفوظ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…