ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کی نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ نے سابق نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد عارف مجاہد نے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مسلم لیگ ن کے کارکنان کیخلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف عمل رہی۔مسلم لیگ ن کے کارکنان

کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کیے گے۔سابق نگران وزیراعلی پنجاب ن لیگ کی الیکشن مہم کو متاثر کیا۔سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری اور نگران وزیر داخلہ شوکت سلطان نے نواز شریف کے آنے پر ریلی کو منتشر کیا، درخواست گزار نے مزید کہا کہ سابق نگران وزیر اعلی کے خلاف تھانہ شیرا کورٹ میں درخواست دی ،درخوست گزار نے استدعا کی کہ عدالت سابق نگران وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔عدالت نے وکلاء کرتے ہوئے درخواست مستردکردی۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…