کاؤنٹ ڈاؤن شروع،اہم سیاسی جماعت نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 8اگست کو تمام قومی شاہراہیں احتجاجاً بند کرنے کا اعلان کردیا
کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس۔جس میں متعدد فیصلے کئے گئے۔اجلاس کی صدارت سینئر صوبائی نائب امیر مولانا انوارالدین نے کی۔اجلاس میں صوبائی سیکرٹری جنرل ملک سکندر خان ایڈوکیٹ،مولانا نوراللہ،مولانا غلام قادر قاسمی، مولانا کمال الدین،حاجی عبدالواحد صدیقی،حاجی محمد حسن شیرانی،سیدجانان آغا،حافظ ابراہیم… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،اہم سیاسی جماعت نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 8اگست کو تمام قومی شاہراہیں احتجاجاً بند کرنے کا اعلان کردیا











































