جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

صدارتی انتخابات، متحدہ اپوزیشن نے اگرمتفقہ طورپرصدارتی الیکشن لڑا تو اسے تحریک انصاف اوراس کے اتحادیوں پرکتنے ووٹوں کی برتری حاصل ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اگر متحدہ اپوزیشن متفقہ طور پر صدارتی الیکشن بڑیں تو ہمیں 4ووٹوں سے پی ٹی آئی سے برتری حاصل ہے، الیکشن کے اندر پہلے سے ہی سازش ہو چکی ہے۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بغیر مشاورت کے اعتزاز احسن کا نام دیا ،

اگر متحدہ اپوزیشن متفقہ طور پر صدارتی الیکشن لڑیں تو ہمیں چار ووٹوں سے پی ٹی آئی سے برتری حاصل ہے، میں قومی اسمبلی کا تینمرتبہ رکن منتخب ہو چکا ہوں، ہم ورکرز ہیں اور قائدین کے حکم کے پابند ہیں، الیکشن کے اندر پہلے سے ہی سازش ہو چکی ہے، عام انتخابات کے نتائد 6بجے کے بعد بدلے گئے جس کا نقصان مسلم لیگ(ن) کو ہوا ہے، ووٹ کا قتل عام کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…