جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

نواز شریف سے صلح اور ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ چوہدری نثار نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) ترجمان چوہدری نثار علی خان نے نواز شریف سے ملاقات کی خواہش کے اظہار سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے نواز شریف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیاہے اور نہ ہی شہباز شریف کے ذریعے اس قسم کا کوئی پیغام بھجوایا ہے،چوہدری نثار علی خان نے ضمنی انتخابات میں الیکشن لڑنے یا نہ لڑنے کا کوئی ابھی تک فیصلہ نہیں کیا۔ترجمان نے کہا کہ نہ تو چوہدری نثار علی خان نے میاں

نواز شریف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیاہے اور نہ ہی انہوں نے میاں شہباز شریف کے ذریعے اس قسم کا کوئی پیغام بھجوایا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ ان کا میاں شہباز شریف سے بھی کوئی رابطہ نہیں۔ ترجمان نے اس بات کی بھی تردید کی ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے اس وقت تک الیکشن لڑنے یا نہ لڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…