اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

دو قومی اور ایک صوبائی نشست سے ہارنے کے بعدصرف ایک صوبائی نشست پر جیتنے پرچوہدری نثارایسا کرینگے؟ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، بڑا سرپرائز دے دیا‎

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) دو قومی اور ایک صوبائی نشست سے ہارنے کے بعد صرف ایک صوبائی نشست پر جیتنے والے چوہدری نثارایسا کرینگے؟ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، بڑا سرپرائز دے دیا،سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گذشتہ روز حلقہ این اے 59 اور63کا دورہ کیا اور رنیال اور چکری میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔حلقے میں آمد کے موقع پر شدید گرمی کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نہایت جذباتی انداز میں ان کا استقبال کیا۔ اپنے ووٹرز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتے

ہوئے انہوں نے کہا کہ حلقے کی عوام کی حمایت اور اعتماد ہی انکا اصل اثاثہ ہے اور ان کے لئے باعثِ افتخار ہے۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن مہم کے دوران جس جوش و خروش سے عوام نے انکا ساتھ دیا اس پر وہ تہہ دل سے اپنے حلقے کی عوام کے مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ انکی سیاست کا مقصد و محور عہدے نہیں بلکہ اپنے حلقے کی عوام کی خدمت ہے جسے وہ جاری رکھیں گے۔ چوہدری نثار علی خان نے ٹیکسلا اور واہ کا دورہ بھی کیا اور این اے 63کے عوامی نمائندگان اور مقامی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…