پاکستان میں غذائی اجناس میں حرام چیزوں کی شنا خت کا کوئی اہتمام نہیں،عوام حرام اشیاء سے بنی عام استعمال کی کون کون سی اشیاء کھارہے ہیں؟افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائینس و ٹیکنالوجی میں بریفنگ دیتے ہوئے وزارت کے حکام نے انکشاف کا ہے کہ ملک میں غذائی اجناس میں حرام چیزوں کی شنا خت کا کوئی اہتمام نہیں ہے ۔ملک میں حرام اشیاء سے بنی چاکلیٹ ، لپ سٹک ، ٹوتھ پیسٹ ، برگرز، پیزا،… Continue 23reading پاکستان میں غذائی اجناس میں حرام چیزوں کی شنا خت کا کوئی اہتمام نہیں،عوام حرام اشیاء سے بنی عام استعمال کی کون کون سی اشیاء کھارہے ہیں؟افسوسناک انکشافات