ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

مستقبل میں ایسے واقعات ہوئے تو کیا کریں گے ؟ چلاس میں بچیوں کے تعلیمی ادارے جلائے جانے پر عمران خان کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چلاس میں تعلیمی ادارے جلائے جانے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں تعلیمی ادارے جلائے جانے کی شدید مذمت کی ہے، عمران خان نے کہا کہ

بچیوں کے تعلیمی اداروں کو جلانا انتہائی افسوسناک ہے، عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنائیں گے، انہوں نے کہا کہ بچیوں کی تعلیم اور سکولز کی سکیورٹی ترجیحات میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…