شاہ محمود قریشی ایسی چیز پر بیٹھ کر حلقے میں ووٹ مانگنے پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا اسے یقین نہ آیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
ملتان (نیوز ڈیسک)ملتان میں تحریک انصاف کی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے حلقہ انتخاب میں موٹر سائیکل پر ووٹ مانگنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے حلقہ انتخاب کے علاقے شریف پورہ،منظور آباد اور ممتاز آباد کے علاقے میں… Continue 23reading شاہ محمود قریشی ایسی چیز پر بیٹھ کر حلقے میں ووٹ مانگنے پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا اسے یقین نہ آیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے