جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک سے پیسہ واپس لانے کا آغاز ہو گیا لندن میں خفیہ جائیدادیں خریدنے والے بری طرح پھنس گئے، حکومت نے کتنے سو پاکستانیوں کو نوٹسز جاری کر دئیے

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ابتدائی طور پر 450پاکستانیوں کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔ لندن میں جائیداد رکھنے والے لاہور کے 150سے افراد کو بھی نوٹسزجاری

کر دیئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد نے خود کو ’’نان ریزیڈنٹ ‘‘ ظاہر کروا رکھا ہے ۔ایف بی آر نے ان افراد سے تفصیلات مانگ لی ہیں کہ جائیداد خریدنے کیلئے سرمایہ کہاں سے آیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے مزید ایک ہزار مقامی افراد کی تفصیلات حاصل کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…