خواجہ احمد حسان کی ناراضگی پر ن لیگ میں ہلچل، شہبازشریف کا رابطہ، بڑی یقین دہانی کروادی گئی
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ( ن) کی اعلی قیادت نے خواجہ احمد حسان کو این اے 130 سے ٹکٹ دینے کا گرین سگنل دے دیاجبکہ خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ عوام نے ساتھ دیا تو کامیابی ن لیگ کا مقدر ہو گی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں محمد… Continue 23reading خواجہ احمد حسان کی ناراضگی پر ن لیگ میں ہلچل، شہبازشریف کا رابطہ، بڑی یقین دہانی کروادی گئی