نگران وزیراعظم ناصر الملک دورہ سوات پر بھاری اخراجات کرکے بری طرح پھنس گئے ،قومی خزانے کوکروڑوں کا نقصان پہنچانے کے الزامات،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم سے دورہ سوات پر اٹھنے والے اخراجات کی واپسی کے حوالے سے دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا‘ وفاقی حکومت کے وکیل نے جواب داخل کرنے کے لئے عدالت سے مہلت مانگ لی۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ میں دورہ… Continue 23reading نگران وزیراعظم ناصر الملک دورہ سوات پر بھاری اخراجات کرکے بری طرح پھنس گئے ،قومی خزانے کوکروڑوں کا نقصان پہنچانے کے الزامات،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا