الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران کا اعزازیہ ڈبل کردیا، اب کتنی رقم ملے گی؟تفصیلات جاری
پشاور(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران کا اعزازیہ مزید بڑھا دیا ہے پریذائیڈنگ افسران کا اعزازیہ 32سو روپے سے بڑھا کر6ہزارروپے کردیا گیا ہے پریذائیڈنگ افسران کو رزلٹ کی تصاویر اپنے موبائل سے بھیجنے کی صورت میں 1ہزار روپے اضافی ملے گے صرف ایک کلک پر 85ہزار پریذائیڈنگ افسران میں 8کروڑ 50لاکھ روپے اس… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پریذائیڈنگ افسران کا اعزازیہ ڈبل کردیا، اب کتنی رقم ملے گی؟تفصیلات جاری