ن لیگ نے پارٹی امیدواروں اور رہنماؤں کو نیب کی جانب سے مبنیہ طور پر ہراساں کرنے پر چیف الیکشن کمشنر سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے پارٹی امیدواروں اور رہنماؤں کو نیب کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کئے جانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ،ملک میں شفاف انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر عائد ہوتی ہے کسی بھی سیاسی… Continue 23reading ن لیگ نے پارٹی امیدواروں اور رہنماؤں کو نیب کی جانب سے مبنیہ طور پر ہراساں کرنے پر چیف الیکشن کمشنر سے بڑا مطالبہ کر دیا