ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایم کیو ایم رہ نما فا روق ستار بھی پی ٹی آ ئی سے اتحاد کے خلاف بو ل پڑ ے ، ایم کیو ایم ارکان حکومتی اتحاد میں شامل ہونا ہے تو ہوجائیں مگر یہ کام نہ کریں،مشورہ دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ ایم کیو ایم ارکان حکومتی اتحاد میں شامل ہونا ہے تو ہوجائیں مگر وزارتیں نہ لیں، مجھے بنی گالہ کیوں نہیں لے جایا گیا یہ سوال خالد مقبول سے پوچھیں۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے ۔ رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا کہ

بنی گالہ میں ملاقات کیلئے کیوں نہیں لے جایا گیا اس بات کا جواب میں نہیں دوں گا بلکہ گول کرجاؤں گا۔ یہ سوال خالد مقبول بھائی سے پوچھیں۔ میرا مشورہ ہے کہ ایم کیو ایم ارکان اسمبلی میں وزارتیں نہ لیں۔ یہ میرا ذاتی مشورہ ہے ، حکومتی اتحاد میں رہنا ہے تو رہیں مگر وزارتیں نہ لیں آگے ایم کیو ایم رہنماؤں کی اپنی مرضی ہے وہ جو مناسب سمجھیں وہی کریں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…