حکومت میں آنے کے بعد عمران خان وہ ایسا کون سا کام کرے گا جو آصف زرداری اور نواز شریف بھی کر چکے ہیں؟ معروف صحافی کامران خان نے شرط لگا لی، حیرت انگیز پیش گوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے شرط لگاتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو اگر حکومت ملی تو وہ قرضہ لینے کے لیے دوڑ پڑیں گے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ایم کے لیے پسندیدہ عمران خان کے یقینی حلف اٹھانے میں… Continue 23reading حکومت میں آنے کے بعد عمران خان وہ ایسا کون سا کام کرے گا جو آصف زرداری اور نواز شریف بھی کر چکے ہیں؟ معروف صحافی کامران خان نے شرط لگا لی، حیرت انگیز پیش گوئی