گلاب جامن اور چاچا جی ،فردوش عاشق اعوان نے’’ ظلم‘‘ کے ایسے پہاڑ توڑ دئیے جس کی مثال بھی نہیں ملتی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گلاب جامن کسے پسند نہیں ،جسے دیکھ کر منہ بھی گلاب کی طرح کھل سا جاتا ہے لیکن گلاب جامن اگر کھلا منہ چھوڑ کر کسی اور کی جھولی میں جا گرے تو ارمانوں کا قتل ہو جاتا ہے مگر یہ لمحہ کیمرے میں قید ہو جائے تو زندگی بھر کا ”روگ“… Continue 23reading گلاب جامن اور چاچا جی ،فردوش عاشق اعوان نے’’ ظلم‘‘ کے ایسے پہاڑ توڑ دئیے جس کی مثال بھی نہیں ملتی