زعیم قادری کی تحریک انصاف میں شمولیت؟ باغی رہنما نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما زعیم قادری نے کہا ہے کہ میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہا ہوں، تحریک انصاف نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا، لاہور 25جولائی کو زندہ ہونے کا ثبوت دے گا۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زعیم قادری نے کہا کہ نہیں جانات قمر… Continue 23reading زعیم قادری کی تحریک انصاف میں شمولیت؟ باغی رہنما نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا