جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، دیا میر بھاشا ڈیم پر کام کب سے شروع ہو سکتا ہے؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)مزمل حسین نے کہا ہے کہ پانی کی قلت ملک کا بنیادی مسئلہ ہے اور موجودہ حکومت اسے حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

حکومت نئے ڈیموں کی تعمیر کیلئے سنجیدہ ہے اور وزیراعظم اور چیف جسٹس اس سلسلے میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔واپڈا کے چیئرمین نے کہا کہ اگر مطلوبہ فنڈز دستیاب ہوئے تو دیامیر بھاشاڈیم پر کام اگلے سال کے وسط میں شروع ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…