ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

مریم نوازخود کو پاکستان کا اگلا لیڈر سمجھنے لگیں ، اڈیالہ جیل میں کیا کچھ سوچ رہی ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رانا مبشر کا کہنا ہے کہ ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کہ نواز شریف نے آرمی میں خود ہی چیف تعینات کیے تھےاور انہی کے ساتھ نواز شریف کی نہیں بنتی۔مریم نواز کا ابھی بھی جیل میں جارحانہ رویہ ہےاور وہ سمجھتی ہیں کہ وہ جیل سے نکلیں گی تو بہت بڑی لیڈر بن کر ابھریں گی

اور نواز شریف ساری میراث مریم نواز کے حوالے کر دیں گے۔اس لیے مریم نواز ملک کی اگلی لیڈر ہوں گی۔ن لیگ سمجھتی ہے کہ وہ دوبارہ حکومت میں آئیں گے اور سب کچھ پہلے کی طرح ہو جائے گا اور سزائیں بھی ختم ہو جائیں گی۔واضح رہے کہ نوازشریف ،اپنی بیٹی اور داماد کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا بھگت رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…