اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا

datetime 7  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا۔حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

مذکورہ تصاویر میں صبور نے جینز پینٹ کے ساتھ سفید رنگ کی فٹنگ شرٹ زیب تن کررکھی ،انہوں نے بعض تصاویر میں ہینڈ بیگ جب کہ بعض میں موبائل فون تھام رکھا ہے۔اداکارہ کی جانب سے تصاویر کو شیئر کیے جانے کے بعد جہاں کچھ صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا وہیں وہیں ان کے شوہر علی انصاری سمیت دیگر شوبز شخصیات نے ان کی تصاویر پر کمنٹس کرتے ہوئے ان کے انداز اور خوبصورتی کو سراہا۔بعض صارفین نے صبور علی کو بے حیائی پھیلانے سے منع کرتے ہوئے شرم دلانے کی کوشش کی کہ خدا کا خوف کریں ،کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیاہوتی ہےـ



کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…