قومی اسمبلی کے بجائے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ کیوں دیا؟ تحریک انصاف کے اہم رہنماناراض ہوگئے،تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکر لی
منڈی بہاؤ الدین (این این آئی) منڈی بہاؤالدین سے فخر لالیکا نے تحریک انصاف چھوڑ کر پی پی پی شمولیت کر لی ۔فخر لالیکا نے قمر زمان کائرہ سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ فخر لالیکا نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے این اے 86 کی ٹکٹ کا وعدہ… Continue 23reading قومی اسمبلی کے بجائے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ کیوں دیا؟ تحریک انصاف کے اہم رہنماناراض ہوگئے،تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکر لی