سیلابی ریلے نے گلگت بلتستان میں تباہی مچادی،نقل مکانی شروع ضلع غذر کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ
گلگت (آن لائن)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پانچ گھر اور گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئے،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ سیلابی ریلے نے آبادیوں اور سڑ کوں کو شدید متاثر کیا جس کی وجہ سے ضلع غذر کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ ہے جبکہ سینکڑوں افراد محفوظ… Continue 23reading سیلابی ریلے نے گلگت بلتستان میں تباہی مچادی،نقل مکانی شروع ضلع غذر کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے کا خدشہ