جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سی پیک جاری رہے گا کوئی اس کو روکنے والا نہیں 80فیصد سیاستدان نیب کی زد میں ، کس بڑی جماعت کے سربراہ کی عنقریب گرفتاری ہونیوالی ہے، شیخ رشید نے دھماکہ خیز خبر سنا دی

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ سی پیک جاری رہے گا کوئی اس کو روکنے والا نہیں،پاکستان کو اب ہمیں غریب کا پاکستان بنانا ہے،نواز شریف نے ملک کو تباہ کردیا ،چالیس سال سے ملک تباہ کرنے والے اب سکون سے نہیں بیٹھیں گے،الیکشن پر اس لیے سوال ہیں کہ الیکشن فضل الرحمان نہیں جیت سکے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان پر عوام نے بہت بڑی ذمے داری ڈالی ہے،پاکستان کو اب ہمیں

غریب کا پاکستان بنانا ہے اورسی پیک جاری رہے گا کوئی اس کو روکنے والا نہیں،نئے پاکستان میں کرپشن کی جڑیں اکھاڑ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کو تباہ کردیا ہے،ملک میں کوئی این آر او نہیں ہورہا،چالیس سال سے ملک تباہ کرنے والے اب سکون سے نہیں بیٹھیں گے،الیکشن پر اس لیے سوال ہیں کہ الیکشن فضل الرحمان نہیں جیت سکے۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ اسی فیصد سیاستدان نیب کی زد میں ہیں،ابھی تو شہباز شریف کو بھی نیب کے ہاتھ آنا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…