پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے جو کہا کر دکھایا! اداروں کے احترام کیلئے عمدہ مثال قائم کر دی ایسا کام کر دیا کہ جو نواز شریف اور آصف زرداری کبھی نہ کرسکے

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیلی کاپٹر کیس میں پشاور نیب میں پیشی، عمران خان وکیل کے بجائے خود سوالات کا جواب دینے بغیر پروٹوکول نیب آفس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ایک بار پھر اداروں کے احترام کی عمدہ مثال قائم کر کے سب کے دل جیت لئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر کیس میں پشاور نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ملک کے متوقع وزیراعظم کا آج طلب کر رکھا تھا۔ عمران خان وکیل کے بجائے خود صبح کے وقت بغیر پروٹوکول صرف دو گاڑیوں کے ہمراہ نیب پشاور آفس پہنچے ۔

ان کے ساتھ تحریک انصاف کے علی زیدی ، اسد قیصر اور پرویز خٹک موجود تھے۔ جبکہ معاون خصوصی عون چوہدری اور بابر اعوان دوسری گاڑی میں ان کے ہمراہ تھے۔ عمران خان نے ایک گھنٹہ نیب آفس میں گزارا جس دوران ان سے نیب ٹیم نے مختلف سوالات کئے اور ایک سوالنامہ بھی دیا ہے جو کہ 15روز میں جمع کروانا ہوگا۔ واضح رہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے 2 فروری کو عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا نوٹس لیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…